تانبے کا چراغ
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - (مجازاً) وہ پیسہ جو اللہ کی راہ میں دیا جائے۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - (مجازاً) وہ پیسہ جو اللہ کی راہ میں دیا جائے۔